18 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے
مختلف شہروں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sun, 22 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے امریکہ کے مختلف شہروں(Woodland, Dallas, Houston)میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 105 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”امدادِ مصطفیٰﷺ“کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیزٹیلی تھون کے لئےبھر پور کوشش
کرنے کی ترغیب دلائی۔