19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 دسمبر 2020ء بروز پیر امریکہ اور کینیڈا کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور برائے
دعائے حاجات اجتماع کے مدنی پھولوں پر کلام کیا نیزمدنی مرکز کے مدنی پھولوں پر
عمل کرتے ہوئے اطاعت کا ذہن دیا اوراسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کے حوالے سے نکات دئیے۔