15 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ ریجن کے ملک امریکہ میں کورس بنام”فیضانِ تجوید و نماز“ کا
سلسلہ جاری
Fri, 2 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ
کورسز کے زیرِ اہتمام 28 جون2021ء سے نارتھ امریکہ ریجن کے ملک امریکہ میں 30 دن پر مشتمل کورس بنام”فیضانِ تجوید و نماز“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم و بیش 18 اسلامی بہنیں شرکت کررہی
ہیں۔
اس کورس میں اسٹوڈنٹس کو تجوید(مدنی قاعدہ)، فقہ(وضو،غسل ،اذکارِ نماز مع پریکٹیکل )اور دیگر اہم شرعی مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا
ہے۔