7 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
مانچسٹر ریجن
کے علاقے اکرنگٹن میں ایک مقام پر نئے مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز
Sat, 26 Dec , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
ِ اہتمام 24 دسمبر 2020ء کو اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ !مانچسٹر(Manchester) ریجن کے علاقے اکرنگٹن( Accrington) میں ایک مقام پر نئے مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن
لیا ۔
قراٰن پاک کی تعلیم عام کرنے ،خصوصاً تجوید کے
مطابق پڑھانے اور ساتھ میں اسلامی بہنوں کو فرض علوم سِکھانے کے حوالے سے اس شعبے
میں مزید کوششیں جاری ہیں۔
Dawateislami