12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				نیپال کی گنج بخش ڈویژن ہونے والے 8 دینی کام
کورس میں شرکا کی تربیت کا سلسلہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 9 Sep , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							29 اگست 2023ء کو نیپال کی گنج بخش ڈویژن میں
تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے ہونے والے 8 دینی کام کورس میں نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن کی آمد ہوئی۔
دورانِ کورس شرکا کی تربیت و رہنمائی کرتے
ہوئےنگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کے علاوہ دیگر اہم
موضوعات پر کلام کیا۔
            Dawateislami