29 شوال المکرم, 1446 ہجری
Monday, April 28, 2025
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے
گجرات میں توصیف حیدر (D.P.O) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات
کا تعارف پیش کیااور اجتماع میلاد اور جلوس میلاد میں تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا اور پولیس کوارٹر میں اجتماع
میلاد کروانے کے حوالے سےبات چیت کی۔