19 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت گوجرانوالہ میں ٹریفک پولیس کے آفس میں مدنی حلقہ
Sun, 22 Sep , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی
کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 19 ستمبر 2019ء پنجاب
کے شہر گوجرانوالہ میں ٹریفک پولیس کے آفس میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں
نگران مجلس ٹرانسپورٹ نے حسنِ اخلاق کے موضوع پر درس دیا اور انہیں ہفتہ وار اجتماع کی دعوت پیش کی۔ مدنی حلقے کے
اختتام پر نگران مجلس نے دعا بھی فرمائی اور شرکا میں مدنی انعامات کے رسائل بھی تقسیم کئے۔ (رپورٹ: محمد اسماعیل عطاری، نگران مجلس
ٹرانسپورٹ)