7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
آسٹریلیا
کے شہر سڈنی کے مختلف ڈویژنزمیں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشوروں کا انعقاد
Sat, 2 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ستمبر 2021ء میں آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مختلف ڈویژنز( Auburn, Blacktown,
Lakemba, and Liverpool )میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشوروں
کا انعقاد کیا گیا جن میں ڈویژن سطح کی نگران اسلامی بہنوں اور مشاورات نے شرکت کی۔
ڈویژن
سطح اسلامی بہنوں نے مركزى مجلسِ شوریٰ کے جون 2021ء میں ہونے والے مدنی مشورے كے مدنی پھول بیان کرنے کی سعادت حاصل كى۔
مشاورت اسلامی بہنوں کو کتاب آدابِ دعا کے مطالعے كا ہدف دیا اور چندہ کرنے کی شرعی
اور تنظیمی احتياطيں کتاب کے ٹیسٹ کے لئے ترغیب دلائی۔