15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
سلاؤ کابینہ میں دو دن پر مشتمل”اسلامک ہیروز کورس “ کا انعقاد
Tue, 29 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
26جون 2021ءکو یوکے لندن ریجن سلاؤ کابینہ میں دو دن پر
مشتمل”اسلامک ہیروز کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں صحابۂ اکرام اور بزرگان دین رضی اللہ عنھم اجمعینکی سیرت مبارکہ ،دین اسلام کی خدمت اور راہ خدا عزوجلمیں دی گئی قربانیوں کا بیان کیا گیا۔