دعوت اسلامی کے شعبہ  علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن سلاؤ ڈویژن میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کم وبیش 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی کاموں کے بارے میں بتایا اور انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔