15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں شعبہ علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 10 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 06جولائی2021ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں 6 ذیلی اور کابینہ مشاورتوں کی اسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں بہتری لانے کےحوالےسے نکات بتائے نیز اسلامی
بہنوں کو جدول مضبوط کرنے کی ترغیب دلاتےہوئےکارکردگی جدول بروقت جمع کروانے کاذہن
دیا۔