اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام ساہیوال زون کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن مجلسِ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہر سنتوں بھرے اجتماع میں نیک اعمال مکتب لگانے اور اصلاح اعمال اجتماع کو ہر ہر ڈویژن میں کرنے کی ترغیب دلائی۔اپنی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ لینے پر مدنی پھول دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی نگران اسلامی بہن  کا نیروبی کی ایک ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کینیا کی نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے نئی اسلامی بہنوں سے ملاقات کرنے اورٹیلی تھون کے لئے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  کراچی گلشن، کھارادراورسرجانی کے مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگرانِ شوریٰ مولانا حاجی عمران عطاری مد ظلہ العالی کا بیان بذریعہ انٹرنیٹ چلایا گیا، دوران بیان آپ نے ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم بھی جمع کروائی اور اچھی اچھی نیتیں بھی کیں کچھ اسلامی بہنوں نے اپنے زیورات دے کر ٹیلی تھون میں اپنا حصہ شامل کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام اورنگی کابینہ کی  ڈویژن دیدار مرشد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا علاقہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو ناظرہ ٹیسٹ اور فرض علوم کی تربیت و ٹیسٹ دینے کا ذہن دیا، ساتھ میں کورس میں کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں کا فالواپ بھی کیا نیز مدرسۃالمدینہ بالغات پڑھانے کا طریقہ اور جدول بھی سمجھایا اور علاقے میں مزید مدارس کھولنے کا ہدف بھی دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام پاکستان بھر میں ہفتہ وار اصلاح اعمال کی کارکردگی وصول کی گئی جسکے مطابق اس شعبے کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11 ہزار 443

نفلی روزہ رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار895

نفلی روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار762

نماز تہجد ادا کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار202


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے تحت لانڈھی کابينہ میں چار مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں  پاکستان نگران اسلامی بہن، ریجن و زون مشاورتوں اور کابينہ نگران اسلامی بہنوں سمیت کم و بیش 220 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اجتماعات میں سنتوں بھرے بیانات کئے گئے اور اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کا ذہن دیا گیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ 89ہزار600 روپے اور ایک گولڈ کی رنگ پیش کی۔ اسلامی بہنوں نے کم و بیش 48 یونٹ کی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام ٹیسٹ کی سہ ماہی کارکردگی تین ماہ اگست ، ستمبر اور اکتوبر2020ءکی پیش کی گئی ہے جن  کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

کراچی ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 57ٹیسٹ ہوئے اور 57ہی اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

حیدر آباد ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 75ٹیسٹ ہوئے اور 57اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

ملتان ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 75ٹیسٹ ہوئے اور 57اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

فیصل آباد ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 75ٹیسٹ ہوئے اور 72اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

لاہور ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سے اس سہ ماہی میں 55ٹیسٹ ہوئے اور 02اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔

اسلام آباد ریجن کی عوام ، ڈویژن ، کابینہ اور زون سطح سےاس سہ ماہی میں 75ٹیسٹ ہوئے اور 55اسلامی بہنیں کامیاب قرار دی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام ماہ اکتوبر 2020ءکی کارکردگی کے مطابق قاعدہ ناظرہ کورس اور مُدرِسہ کورسز ہورہے ہیں جن میں 687 طالبات کورسز کر رہی ہیں اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! شعبہ مدرستہ المدینہ للبنات میں ماہ اکتوبر 2020ء کی کارکردگی کے مطابق 820 مدارس المدینہ للبنات کام کر رہے ہیں جہاں 44ہزار843 طالبات قراٰن و سنت کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ادارتی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!5ہزار17اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور3ہزار794 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ2ہزار981اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ادارتی شعبہ جامعات المدینہ للبنات میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!2ہزار692اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور2ہزار275 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ1ہزار248اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ادارتی شعبہ دارالمدینہ میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!406اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور362اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ319اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!393اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور503اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔