2ستمبر 2020ء کو D.H.Aمیں اسلامی بہنوں کے لئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن و رکن عالمی مجلس نے شرکت کی اور سنتوں بھرےبیانات کئے۔ اجتماع کے بعد خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں مدنی کاموں میں حصہ لینے اور مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ 


4ستمبر 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے تحت اسلام آباد زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلام آباد زون اور کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ عالمی سطح کی ذمہ دار  اسلامی بہن ورکن عالمی مجلس نے ذمہ داران سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے کے مدنی کاموں کے متعلق ذمہ داران کی تربیت کی۔ مدنی مشورے میں شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب بھی دلائی گئی۔


4 ستمبر 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان مجلس رابطہ وشعبہ تعلیم کی ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ عالمی سطح کی ذمہ دار  اسلامی بہن ورکن عالمی مجلس نے ذمہ داران سے کارکردگی کا جائزہ لیا اور شعبے کے مدنی کاموں کے متعلق ذمہ داران کی تربیت کی۔ مدنی مشورے میں شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب بھی دلائی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر مسی ساگا( Mississauga ) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے ”خوش قسمت کون“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ایمان کی حفاظت کا ذہن دیتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا( Mississauga )میں”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں سورۂ رحمٰن کا بامحاورہ ترجمہ و تفسیر سیکھنے کا سلسلہ ہوا۔اس موقع پر اسلامی بہنوں نے تاثرات دیتے ہوئے کہا۔ کورس بہت معلوماتی تھا۔مستقبل میں اسلامی بہنوں نے تفسیر کورس کرنے بھی نیت کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر سیکرامنٹو سکرامنٹو (Sacramento) میں تین مختلف مقامات پرذکر شہادت اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کثیر مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”حضرت امام حسین کی عبادت، کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا برا کردار“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں شب و روز یوکے ریجن اسلامی بہن نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں لندن، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ کی ریجن شب و روز اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی بہتر کارکردگی ملنے پر حوصلہ افزائی کی گئی، مسائل کے حل پیش کئے گئے نیز جن شعبوں کی خبروں میں کمزوری ہے وہاں مزید فالو اپ مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے زیرِ اہتمام یوکےکے شہروں برمنگھم، بریڈ فورڈ اور بری ، میں بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں سے 8اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔

کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ پاک کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔


A meeting was held under Dawat-e-Islami on 4th September, 2020 for the representative Islamic sisters in Luton London Kabinah, U.K, in which division Nigran Islamic sisters participated.

The Kabinah Nigran Islamic sisters reviewed the performance of the Islamic sisters attending the meeting and provided guidance to them. She also motivated them to increase the number of Madani Halqas and train new female preachers. Moreover, she set goals for further boosting the Madani activities and improving them.


Have a look at a few highlights of the Madani activities carried out by Islamic sisters last week from 30th Zul-Hijja-til-Haram, 1441 Hijri to 13th Muharram-ul-Haram, 1442 Hijri in the U.K with the passion to spread the invitation towards righteousness:

209 Islamic sisters had the privilege to recite one part of the Holy Quran every day.

237 Islamic sisters had the privilege to recite half a part of the Holy Quran every day.

350 Islamic sisters delivered Dars at home every day.

521 Islamic sisters recited Salawaat 313 times every day.

544 Islamic sisters recited Salawaat 1200 times every day.

342 Islamic sisters read a book for 12 minutes every day.


A Madani In'amat Ijtima was held under the Madani In'amat Majlis for Islamic sisters on 3rd September, 2020 in Ilford, U.K, in which 12 Islamic sisters participated.

A Muballigha of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspired Bayan via Skype and gave a detailed briefing on Madani In'amat to the Islamic sisters attending the Ijtima, describing to them the ways to act upon Madani In'amat with ease. Moreover, she motivated them to become followers of Madani In'amat.


On 4th September, 2020, a meeting was held under the department of Dawat-e-Islami, Madrasa-tul-Madinah Balighaat for the representative Islamic sisters in London, during which the regional Mushawarat Islamic sister related with Madrasa-tul-Madinah Balighaat reviewed the performance of the Kabinah under her responsibility, provided guidance and commended them on an improved performance. Moreover, she especially gave 5-year goals to the Islamic sisters regarding the department of Madrasa-tul-Madinah Balighaat.