عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کا
شعبہ مدنی کورسز جو دینی تعلیمات و اخلاقیات پر مشتمل کورسز کرواتی ہے ۔اس شعبے کے
تحت اب تک لاکھوں افراد اپنی سابقہ گناہوں
بھری زندگی سے توبہ کر کے نیکیوں بھری زندگی گزاررہے ہیں ۔
ہر سال ہزاروں عاشقانِ رسول مدنی کورسز میں
داخلہ لے کر فرائض علوم کے ساتھ ساتھ شرعی و تنظیمی تربیت، باطن کی اصلاح اور
اخلاقی تربیت حاصل کرتے ہیں۔
اگر سال 2022ء کی بات کی جائے تو مجموعی لحاظ سے
7 ہزار ایک سو پچاس (7,150) مدنی کورسز میں 190،360 عاشقانِ نے شرکت کی اور اب ملک و بیرون ملک میں دین متین کی خدمت میں مصروف
عمل ہیں۔
سال 2022ء کی سالانہ مدنی کورسز اور کورسز میں
شرکت کرنے والوں کی تفصیلی رپورٹ ملاحظہ
کریں :
سالانہ مدنی کورسز رپورٹ (پاکستان)
سال
2022ء
نمبر شمار |
مدنی کورسز |
تعداد مدنی کورسز |
تعداد شرکاء |
1 |
فیضان نماز کورس (رہائشی) |
529 |
10,
367 |
2 |
فیضان نماز کورس (جزوقتی) |
2000 |
56,
569 |
3 |
12 دینی کام کورس (رہائشی) |
263 |
14,
355 |
4 |
12 دینی کام کورس (جزوقتی) |
74 |
1,
183 |
5 |
اصلاحِ اعمال کورس (رہائشی) |
84 |
1,
846 |
6 |
اصلاحِ اعمال کورس (جزوقتی) |
18 |
525 |
7 |
فیضان قراٰن و حدیث کورس (رہائشی) |
21 |
514 |
8 |
فیضان قراٰن و حدیث کورس (جزوقتی) |
14 |
787 |
9 |
63 دن مدنی تربیتی کورس (رہائشی) |
83 |
1,
655 |
10 |
ہفتہ وار (Weekend) مدنی کورسز |
3679 |
97,
123 |
11 |
دیگر مدنی کورسز |
385 |
5,
436 |
مجموعی مدنی کورسز |
7150 |
مجموعی تعداد شرکاء |
190,
360 |