15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Sat, 10 Jul , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے لندن ریجن میں مختلف مقامات پر بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کم
وبیش 442اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”نیکیوں کی حرص کیسے پیدا
ہو؟“کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن وحدیث کی روشنی
میں نیکی کی اہمیت وفضائل بیان کئے نیز اس
کے اسباب بیان کرتے ہوئے پابندی سے سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اور دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔