12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے لندن
 ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا  جس میں ریجن و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ 
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے   مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی سافٹ ویئر پر درست جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔ 
            Dawateislami