اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام 25جون 2020ءسے سینٹرل افریقہ ملک کینیا میں 12 دن پر مشتمل آن لائن”حسن کردار کورس “ کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں کینیا کے مختلف شہروں کی اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اخلاقیات، کردار کی درستگی،فکرِ مدینہ کےذریعے مدنی انعامات پر عمل، حقوق و فرائض، باطنی بیماریاں اور ان کا علاج سمیت شرعی مسائل کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جارہے ہے۔
وکٹوریا نگران سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی میٹنگ
اوبرن کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
کینٹربری کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں کی میٹنگ
کینبرا کی اسٹیٹ نگران سمیت جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
تمام کاؤنسل نگران اسلامی بہنوں کی میٹنگ
ملک مشاورت کی اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کے متعلق میٹنگ
تمام اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
رنگپور کی بیگم رقیہ یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس کا اجتماع
سید پور میں ٹیچرز کے درمیان میٹ اپ کا انعقاد
”نورُ العلم“ کے عنوان پر کولمبو میں ایک پروگرام کا انعقاد
کنز المدارس بورڈ اور جامعۃ الازہر کے درمیان تعلیمی و تحقیقی تعاون پر معاہدے دستخظ کئے گئے