20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت
10مارچ2020ء بروز منگل کراچی ریجن گلشن اقبال میں شو روم میں مدنی حلقہ لگایا
گیا۔ مدنی حلقے میں شو روم اونر اور عملے نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ
دعوتِ اسلامی نے معراجِ مصطفیٰ کے حوالے سے نکات بیان کئے اور ہفتہ وار اجتماع و
مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ:عبدالوہاب عطاری، ایسٹ ملیر
زون )