22 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
ساہیوال،
پنجاب کے علاقے فرید ٹاؤن میں موجود گورنمنٹ
اسپیشل ایجوکیشن ہائر سیکنڈری اسکول میں
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز ایک
ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹس سمیت اسکول اسٹاف نے شرکت کی۔
اس
دوران ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ راؤ محمد زبیر عطاری نے اسٹوڈنٹس کو
نمازوں کی پابندی کرنے، درود و سلام کی کثرت کرنے اور ساتھ ہی قراٰنِ کریم کی
زیارت کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے انہیں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا تعارف بھی کروایا۔