Area visit in Walthamstow, London

Sat, 17 Oct , 2020
4 years ago

Under the supervision of the Area Visit Majlis of the Islamic sisters, the area visit took place in Walthamstow, London. Three Islamic sisters called the local Islamic sisters towards righteousness over the phone, and while informing about the Madani activities of Dawat-e-Islami, they persuaded to associate with the Madani environment of Dawat-e-Islami and participate in the Madani activities.


Area visit in Ireland

Sat, 17 Oct , 2020
4 years ago

Under the supervision of the Area Visit Majlis of the Islamic sisters, the area visit took place on 13 October, 2020 in Ireland. Four Islamic sisters called the local Islamic sisters towards righteousness over the phone, and while informing about the Madani activities of Dawat-e-Islami, they persuaded to associate with the Madani environment of Dawat-e-Islami and participate in the Madani activities.


Area visit in Luton, London division

Sat, 17 Oct , 2020
4 years ago

Under the supervision of the Area Visit Majlis of the Islamic sisters, the area visit took place on 12 October, 2020 in Luton, London division. Five Islamic sisters called their local Islamic sisters towards righteousness over the phone, and while informing about the Madani activities of Dawat-e-Islami, they persuaded to associate with the Madani environment of Dawat-e-Islami and participate in the Madani activities.  


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Halqah was conducted on 12 October, 2020 in Hounslow, West London Kabinah. 11 Islamic sisters attended the Halqah.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered the speech on the topic of “the excellences of the Holy Quran.” In addition to teaching the manners of the Holy Quran to the Islamic sisters in the Halqah, the female preacher also persuaded to recite the Holy Quran with the correct pronunciation. 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن کا 13 اکتوبر 2020 ء کو بنگلہ دیش کی ملک نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں بنگلہ دیش میں مدنی کاموں کی حدود کی معلومات ، مدنی کاموں کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل تنظیمی مجلس معاونت کو پیش کرنے کے سلسلے میں بات چیت ہوئی۔

ساؤتھ کوریا کے شہرتھیگو کی جامع مسجد فیضان جمال مصطفیٰ میں سات دن کے ”فیضان نماز کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں نماز کا عملی طریقہ، نماز کے فرائض، واجبات اور نماز کی سنتیں بھی سکھائی گئی۔ کورس کے اختتام پر شرکا نے نماز کورس کروانے پر دعوت اسلامی کا شکریہ ادا کیااور مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی نیت کی۔ 


    اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ للبنات  کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بیلجیم (Belgium)میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیزتقسیمِ رسائل کے مختلف پیکجز اور ان کی تقسیم کے مسائل پر اہم امور پر مشاورت کی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے اہداف دئیے گئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہربولٹن،سلاؤ اوربرسٹل میں 7 ماہ پر مشتمل ”قاعدہ ناظرہ کورس“ اختتام پذیرہوا ۔یہ کورس اسکائپ پرکروایا گیا تھا۔ کورس کے اختتام پراب اسلامی بہنوں کے امتحان کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ امتحان میں کامیابی کے بعد اسلامی بہنیں مدرسۃ المدینہ للبنات اور مدرسۃ المدینہ بالغات میں بطورِ مُدرِسہ پڑھانے کی اہل ہوں گی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام7سے 13 اکتوبر 2020ء تک یوکے  مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 628اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے” اعلیٰ حضرت کا تصوف “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاول میں خوب رسائل تقسیم کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13 اکتوبر 2020ء کو مانچسٹر ریجن کے علاقے چیتھم ہل  (Cheetham Hill)میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”پردے کی اہمیت“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقےمیں شریک اسلامی بہنوں کو آیاتِ قراٰنیہ اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں پردے کی ضرورت اور فضیلت کے متعلق مدنی پھول دئیے نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 11اكتوبر 2020 ء کو ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر کے شہر ڈونکاسٹر ، رودرہم اور شیفیلڈ(Doncaster, Rotherham, Sheffield ) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے ،مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام7سے 13 اکتوبر 2020ء تک یوکے  بریڈفورڈ ریجن میں مختلف مقامات پر بریڈفورڈ ، ہالی فیکس، کیگلی، لیڈز، نیوکاسل سٹاکٹن آن ٹیز ، مڈلز برو، رودرہم ، شیفیلڈز ، ڈونکاسٹر ، ہیکمونڈوائیک ، ریوین اسٹورپ ، بیٹلی ، وائٹیکر بیٹلے ، ویسٹ ٹاؤن ، سے وییل ٹاؤن، ہڈرز فیلڈ، ویک فیلڈ (Bradford, Halifax, Keighley, Leeds, New Castle, Stockton on Tees, Middlesbrough, Rotherham, Sheffield, Doncaster, Heckmondwike, Ravensthorpe, Batley, Witikemrbatley, West town, Savile Town, Huddersfield, Wakefield )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 410 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے” اعلیٰ حضرت کا تصوف “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ ربیع الاول میں خوب رسائل تقسیم کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔