Under the supervision of Madrasatul Madina Baalighaat (a department of Dawat-e-Islami), a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters was held in the European Union country, Germany on 11th November 2020. Division Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this important Mashwara. Kabina Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), gave them Tarbiyyah and explained some beneficial points about ‘Telethon’. Moreover she assigned them Ahdaaf [Targets] for ‘Telethon campaign’.


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ایران کی ملک ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام ڈویژن ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں کارکردگی کا جائزہ لیا کارکردگی میں بہتری لانے کے لے اہداف لئےٹیلی تھون کے حوالے سے بھی ترغیب دلائی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں15 جولائی سے ڈیلی کلاسز کا سلسلہ جاری ہےجس میں صراط الجنان فی تفسیر القرآن سے  اسلامی بہنوں نے سورہ بقرہ کی مکمل تفسیر سننے کی سعادت حاصل فرما لی ۔

اسلامی بہنوں کو اس کورس میں 3آیات کی تلاوت اور تفسیر سننے کی سعادت ملتی ہے تقریباً 15سے 18 اسلامی بہنیں شرکت کرتی ہیں اور مبلغہ ٔدعوت اسلامی وقتاً فوقتاً دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی بھی تر غیب دلا تی رہتی ہیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں چٹاگانگ ریجن نگران کا سلہٹ کی زون نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ٹیلی تھون مہم میں بھرپور حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی اور 8مدنی کام بڑھانے کا ہدف  بھی دیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ  مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک اور بیرون ملک میں مقیم اراکین نے شرکت کی ۔ عالمی مجلس کی نگران اسلامی بہن نے ابتدا میں تربیت کے چند مدنی پھول پیش کئے اور فرمایا کے فیضان عشق رسول مسجد میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی جائے۔

یہ بھی طے پایا کہ سنتوں بھرا اجتماع اور 8 مدنی کام کورس ہر ذمہ دار کو کرنے کا ذہن دیا اور اس کے علاوہ دیگر مسائل پر بھی کلام ہوا اور مسائل کا حل نکالا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 18 نومبر 2020 ءکو لندن ریجن کے علاقے ہنسلو (Hounslow)میں کورس بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ ہو نے جا رہا ہے۔ اس کورس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہے۔

داخلے کی خواہشمند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت  18 تا 24ربیع الاوّل 1442ھ تک گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

266اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

324اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

505اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔

1ہزار18 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

722 اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔

501 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 28 نومبر 2020 ءکو مانچسٹر ریجن کے علاقے راچڈیل (Rochdale)میں کورس بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ کورس صرف ایک دن کا ہوگا اور اس کا دورانیہ 1 گھنٹہ ہوگا۔

اس آن لائن کورس میں ایڈمیشن کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں:


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 20 نومبر 2020 ءکو مانچسٹر ریجن کے علاقے اولڈہم( Oldham) میں کورس بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ کورس صرف ایک دن کا ہوگا اور اس کا دورانیہ 1 گھنٹہ ہوگا۔

اس آن لائن کورس میں ایڈمیشن کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں:

coursesonlineuk@gmail.com


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 17 نومبر 2020 ءکو مانچسٹر ریجن کے علاقے بری(Bury) میں کورس بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ یہ کورس صرف ایک دن کا ہوگا اور اس کا دورانیہ 1 گھنٹہ ہوگا۔

اس آن لائن کورس میں ایڈمیشن کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ کر سکتے ہیں:

coursesonlineuk@gmail.com


اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام یوکے کے شہر نیو کاسل(New Castle)میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام  یوکے کے شہر ہالی فیکس(Halifax) اور كيگلی (Keighley)میں محافل نعت كا انعقاد كيا گیا جن میں پورے ڈویژن سے کم و بیش 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرے بیانات کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر ایک اسلامی بہن نے اسی وقت 6 یونٹ جمع کروائے۔