
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, on 9th December 2020, a Madani Mashwarah of all
responsible Islamic sisters of Montreal, Canada Kabina Division was held.
Kabina Nigran Islamic sister analyzed the Kaarkardagi of attendees (Islamic
sisters),
did their Tarbiyyah and shared points about improving the Kaarkardagi of eight religious’
activities. Moreover, she talked about the Madani pearls of area visit for ‘inviting
people to righteousness’ and gave them the mindset of giving Islamic sisters
Tarbiyyah about ‘call to righteousness’ over phone for 26 minutes.

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, online Sunnah-inspiring
Ijtimaat were conducted at 5 locations (Coney Island Avenue, Bensonhurst Avenue,
Brighton Beach Avenue, Ocean Avenue, Foster Avenue) in New York Division America via Skype. Approximately, 104
local Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtimaat. The
female preachers of Dawateislami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topics
‘Blessings of good moral conduct’, encouraged the
attendees (Islamic sisters) to begin Dars at home,
fill out Nay’k Am’aal booklets and take part in religious activities of
Dawateislami.

In Madani Muzakarah,
Ameer-e-Ahl-e-Sunnatدَامَـتْ
بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages
people to take part in the weekly activity of reading a weekly booklet and
blesses the readers and listeners with his Du’as. Karkardagi
(performance) of fortunate readers or listeners is also presented
in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.
Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ
motivated people to read or listen to the booklet ‘Dogs of Hell’. So, in this
connection, approximately 899 Islamic sisters from North America Region
(America + Canada) had the privilege of reading and
listening to the booklet ‘Dogs of Hell’.

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرا
اجتماع منعقد کیاگیا جس میں 50 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اولیاءِ کرام کے پاکیزہ
اوصاف کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ
پاک شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ایک دن کا سیشن بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ میں شرکت کا بھی ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ،مورخہ 5 دسمبر 2020 ء
بروز ہفتہ امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ اسلامی بہنوں کا مقامی زبان میں
سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا جس میں
16اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام کینیڈا
کے شہر مسی ساگا میں گذشتہ ماہ نومبر 2020 ء میں کینیڈا کے مختلف شہروں (مسی ساگا-Mississuaga)، (مانٹریال-Montreal)، (برمپٹن-Brampton)، (سرے-surrey) میں آن لائن 3 دن کے کورسز بنام “جنت و دوزخ کیا ہے؟" منعقد ہوئے جن میں 80 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورسز میں PDF
سلائڈز کے ذریعہ جنت دوزخ کی تعریفات، جنتیوں و جہنمیوں کے لباس، انکی غذا، جنت
دوذخ کے بارے میں ایک مسلمان کا کیا عقیدہ ہونا چاہیئے نیز دیدار الہی کسے نصیب ہوگا
اور جنت و دوزخ میں لے جانے والے اعمال کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

اسلامی بہنوں مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام کینیڈا
میں گذشتہ ماہ اسلامی بہنوں کا ون ڈے سیشن بنام ”مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد“ بذریعہ اسکائپ منعقد کیا گیا جس میں 22 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں امریکہ کے شہر (ڈیلس) میں بذریعہ اسکائپ اسلامی
بہنوں کا ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہواجس میں 3 مقامات سے 37 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے ”حقوق العباد سیرت نبی ﷺ کی روشنی میں“ کے موضوع پر بیان کیا۔ مبلغہ نے
علم دین سیکھتے ہوئے حقوق العباد ادا کرنے اور ہفتہ وار رسالہ سننے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مؤرخہ11 دسمبر 2020 ء
بروز جمعہ کینیڈا کے شہرمسی ساگا میں بذریعہ
اسکائپ اسلامی بہنوں کا ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا جس میں 22 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے اوراد و وظائف کے موضوع پر بیان کیا۔ قرآن پاک اور اوراد و وظائف
درست پڑھنے کے لیے دعوت اسلامی کے مدرسۃ المدینہ بالغات اور آن لائن میں ایڈمیشن لینےکا
ذہن دیا۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت
روزانہ کی بنیاد پر مختلف دینی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چنانچہ نارتھ امریکہ
ریجن میں روزانہ کے مدنی کاموں کی تحریک کی (3 -10) دسمبر کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
روزانہ محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد۔۔۔۔۔ 160
روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد۔۔۔ 36
روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد۔۔۔ 37
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد۔۔۔۔ 104
روزانہ 1200 درود پاک فی اسلامی بہن پڑھنے والیوں
کی تعداد۔۔۔۔ 56
روزانہ 313 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد۔۔۔ 101
روزانہ 12منٹ مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد۔۔ 86
روزانہ نفل روزوں کی مدنی تحریک کی نیت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد۔۔۔ 41
روزانہ نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد۔۔۔۔ 4
سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں افریقہ کی مقامی زبان میں اجتماع کا آغاز

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام میں12 دسمبر 2020 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا میں افریقہ کی مقامی زبان سواہلی میں ایک اور
ماہانہ اجتماع کا آغازکیا گیاجس میں تقریباً 9 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عرب شریف، نوری کابینہ، ڈویژن فیضان خدیجہ الکبریٰ میں اصلاح اعمال اجتماع

لاک ڈاؤن کی تعطیلات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے
مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے ،نیک بنانے ،خوفِ خدا و عشقِ مصطفےٰ ﷺ کی لازوال دولت دلانے کے عظیم
جذبہ کے ساتھ شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے
عطا کردہ 63 نیک اعمال کو اپنی زندگی میں عملی طور پر نافذ کرنے کے لئے اسلامی
بہنوں کی مجلس نیک اعمال کے زیر اہتمام 12دسمبر2020ء
کو عرب شریف نوری ، کابینہ ڈویژن فیضان خدیجہ الکبریٰ میں بذریعہ
اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا
جس پر شرکاء نے نیتیں کیں۔