کینیڈا کے شہر
کیلگری میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری(Calgary) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”اولیائے کرام کے اوصاف“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ
پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو بزرگانِ دین کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے نئی اسلامی
بہنوں کو اجتماع میں شرکت کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں میں عملی
طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
کینیڈا کے شہر مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13 دسمبر 2020ء کو کینیڈا کے شہر مانٹریال(Montreal) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ”اوراد و وظائف کی برکتیں“ کے موضوع پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف(Thorncliff) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیاجس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”اوراد و وظائف“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو اورادووظائف سے کیا برکتیں ملتی ہیں اس حوالے سے نکات فراہم
کئے نیز درست قراٰنِ پاک سیکھنے کا ذہن دیا۔
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ
کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ مشاورت کی 14ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اوردعائےحاجات اجتماع کے
نکات پر کلام کیا نیز ماہنامہ فیضان مدینہ
کی کارکردگی مزید بہتر بنانے اور دیگرآٹھ دینی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ مدنی دورہ کے حوالے سے تربیتی سیشن

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام تحت گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) میں بذریعہ اسکائپ مدنی دورہ کے حوالے سے تربیتی سیشن
ہوا جس میں جملہ مشاروت کی 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تربیتی سیشن میں نیکی کی دعوت کے فضائل، آداب و
نیتوں کے علاوہ اجتماع میں نہ آنے کے عذر اوراس کے جوابات کا سلسلہ ہوانیز اختتام
پر اجتماعی دعا بھی کروائی گئی ۔
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن میں ایک دن پر مشتمل کورس”مسکرانے
کے دینی و دنیاوی فوائد“کاانعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر
ہیوسٹن(Houston) میں ایک دن پر مشتمل کورس”مسکرانے کے دینی و دنیاوی
فوائد“ کابذریعہ اسکائپ انعقاد کیا گیا جس میں 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مسکرانے کی
عظیم سنت کو خوب عام کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے
وابستہ رہنے اور ہفتہ وار راجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام12
دسمبر2020ء کو بیلجیم (Belgium) میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں برسلز (Brussel) اور انٹورپ (Antwerp) کی تقریباً 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یورپین یونین ریجن کی نیک اعمال ریجن ذمہ دار
اسلامی بہن نے ”نیک اعمال کا مقصد کیا
ہے؟“ کے موضوع پر بیان کیا اوراجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک
اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور اپنے علاقے میں شعبہ اصلاحِ اعمال کا
کام بڑھانے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 دسمبر2020ء
کو یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً
10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”حسنِ اخلاق کی برکتیں“
کے موضوع پر مقامی زبان ڈینش میں سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو اچھے اخلاق اپنانے کی ترغیب
دلائی نیز نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فرانس (France) کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور لاک ڈاؤن
میں دینی کاموں کو کس طرح بڑھایا جاسکتاہے
اس حوالے سے نکات فراہم کئے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے
کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
Monthly Madani Mashwarah
of Kabina Responsible Islamic sisters (Luton, UK)

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Monthly Madani Mashwarah of Kabina Responsible Islamic
sisters was conducted in Luton (UK). Division
Mushawrat Islamic sisters had the privilege of attending this important
Mashwara. Kabina Nigran Islamic sister analyzed the
Kaarkardagi (performance) of the attendees
(Islamic sisters), did their Tarbiyyah and explained the
points about ‘Dua-e-Hajaat Ijtima’. Moreover, she motivated them to improve the Kaakardagi about Madani
Muzakrah along with the Kaardagi about Madani activities.

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of Division Nigran Islamic sisters of West
Midlands Kabina (Birmingham Region, UK)
was held in previous days. 6 Islamic sisters had the privilege of attending the
beneficial Madani Mashwara. Kabina Nigran Islamic sister evaluated the
Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic
sisters),
did their Tarbiyyah and she provided them with important points for improving
and increasing organizational activities. Moreover, she discussed points about
weekly ‘Dua-e-Hajaat Ijtima’.
Sunnah-inspiring
Ijtima’at in different areas of Birmingham Region (UK)

Under the supervision of
Dawat-e-Islami, from 2nd to 8th December 2020, online
Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted in
‘Coventry’, ‘North Birmingham’, ‘East Birmingham’, ‘South Birmingham’, ‘Central
Birmingham’, ‘Stoke’, ‘Telford’, ‘Sandwell’ and ‘Bristol’ in ‘Birmingham Region’
(UK)
via
Skype, last week. 626
Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtimaat’. The
female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the
topic ‘Virtuous attributes of blessed saints’, encouraged the
attendees (Islamic sisters) to keep associated with
the Madani environment of Dawateislami and gave them the mindset of attending
weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ regularly.