15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ریجن
کے شہر برسٹل میں 3 دن پر مشتمل سیشن ”ایثار
کے رنگ بڑی عید کے سنگ“کا انعقاد
Thu, 15 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 2 1جولائی 2021ء کو یوکے ریجن کے شہر برسٹل میں 3 دن پر مشتمل سیشن بنام ”ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ“کا انعقاد کیا گیا جس میں
12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہ
ذولحجۃا لحرام کے فضائل ،قربانی کا تاریخی پس منظر کیا ہے؟بچے اور قربانی کا جانور
اور ماہ ذوالحجۃ الحرام میں کی جانے والی عبادات وغیرہ جیسی اہم معلومات فراہم
کیں۔