15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں یوکے کی بریڈفورڈ ریجن میں 7 دن پر مشتمل ”Training“ کورس کا
انعقاد کیا گیا جس میں بریڈفورڈ ریجن کی شارٹ کورسز کی ذمہ دار ، شعبہ
تعلیم کی ریجن ذمہ دار اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں
اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی گئی نیز انہیں شعبہ تعلیم کے حوالے سے نکات بیان کئے گئے۔