19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
برمنگھم ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجن و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں سافٹ وئیر پر درست کارکردگی جمع کروا نےکی ترغیب دلائی نیز شعبے سے کارکردگی میچ کرنے، کل منسلک کی درست تعداد اور کارکردگی کے پچھلے
ماہ سے تقابل کر کے چیک کرنے نیز کمی بیشی کی وجوہات کے ساتھ کارکردگی میل کرنے کی
ترغیب دلائی۔