10 رمضان المبارک, 1444 ہجری
واہگہ
ٹاؤن بھسین گاؤں کمیونٹی اسٹینڈرڈ اسکول لاہور کے پرنسپل سے ملاقات
Sat, 4 Feb , 2023
56 days ago
2
فروری 2023ء کو شعبہ مدنی کورسز دعوتِ اسلامی کے تحت ڈویژن ذمہ دار سید فرقان عطاری نے کورسز ذمہ دار محمد حمزہ عطاری کے ہمراہ واہگہ ٹاؤن بھسین گاؤں کمیونٹی اسٹینڈرڈ اسکول
لاہور کے پرنسپل اور آنر سے ملاقات کی ۔
دورانِ گفتگو ذمہ دار اسلامی بھائی نے نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے اتھارٹی پرسنز کو دنیا بھر میں ہونے والی دعوتِ اسلامی کی دینی ،فلاحی اور تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ دی نیز انہیں اپنے اسکول سمیت دیگر برانچز میں ہر ماہ 3 دن کے
فرض علوم پر مشتمل کورسز رکھوانے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے تعاسن کرنے کی اچھی نیت کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:محمداحمدسیالوی
عطاری ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)