15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ڈویژن
ولڈسن گرین میں”ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ کورس“ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
Fri, 16 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 16 جولائی2021ء سے یوکے لندن ریجن ویسٹ لندن
کابینہ ڈویژن ولڈسن گرین (Willesden Green)میں دو دن پر مشتمل کورس بنام”ایثار کے رنگ بڑی عید
کے سنگ“کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کورس کا دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ ہے۔
اس
کورس میں ماہ ذوالحجۃ الحرام کی عبادات، قربانی کے فضائل اورعید کا وظیفہ کے بارے
میں بتایا جائے گا۔
داخلہ کی خواہشمند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔