19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے ویسٹ
اینڈ ساؤتھ یارکشائر کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن و کابینہ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی
گئی نیز 6 دن پر مشتمل ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے پاکستان میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع کے نکات سمجھائے گئے۔