14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام07 اکتوبر 2020ء بروز بدھ یورپین یونین ریجن کے ملک آسٹریا (Austria ) کے شہر ویانا (Vienna )میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 20 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
آسڑیا
کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”تبرکات کی برکتیں“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں
عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔