15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 28 جون2021ء کو آسٹریا (Austria) کے شہرویانا(Vienna ) میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے فقہ میں نماز کی شرائط
سکھائی اور مدنی مذاکرے کی دوہرائی کروائی
نیز دینی کاموں میں عملی طور پرحصہ لینے کا ذہن دیا۔