19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
ریجن نگران اسلامی بہن کا گزشتہ دنوں ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Mon, 6 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام یوکے ریجن نگران
اسلامی بہن کا گزشتہ دنوں ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں
5 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور دینی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنی
انفرادی عبادت پر بھی توجہ دینے کا ذہن کر
دیا گیا۔ کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے کی
ترغیب دلائی گئی، کارکردگی شیڈول چیک کرنے کے
حوالے سے بھی کلام ہوا۔