دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا گزشتہ دنوں ریجن نگران اور یوکے ملک کی شعبہ مشاورت کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں نفلی روزے رکھنے اور اس کی کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا گیا ۔ مالیات کا ٹیسٹ دینے کے حوالے سے کلام ہوا۔ مدنی خبریں شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہن کو دینے کی ترغیب دلائی گئی۔