15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کی
شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 15 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن سطح
کی شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدرسۃ
المدینہ بالغات کی عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ناظرہ و فرض علوم مفتشات تیار کرنے کے لئے ترغیب دلائی نیزاُن علاقوں میں کام
بڑھانے کا ذہن دیا جن میں اب تک مدرسۃ
المدینہ بالغات کا دینی کام نہیں ہے۔