15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کی ڈویژن ترتوسا کے علاقوں میں آن لائن سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
Thu, 15 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام جولائی 2021ء کے
دوسرے ہفتےاسپین کی ڈویژن ترتوسا (Tartosa) کے علاقوں میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیاگیا جن میں کم
و بیش17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ”جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے“ کے موضوع پر بیانات کئےاور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو جانوروں کے ساتھ نرمی کرنے کی حکایات اور
بزرگوں کے واقعات بیان کئے نیز دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی۔