یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا مکتبۃ  المدینہ اور فنانس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ 

Mon, 6 Dec , 2021
3 years ago

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا مکتبۃ المدینہ اور فنانس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔

مدنی مشورے میں تقسیم رسائل کی رقم کی رسید بنانے کے حوالے سے کلام ہوا، تقسیم رسائل کی رقم کا ریکارڈ اور کارکردگی فائنس کی اسلامی بہنیں مقرر کی گئیں جو کہ اس کی اپ ڈیٹ مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن کو ہرماہ دے گی۔