15 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈاکے
شہرمسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ مقامی زبان
میں ماہانہ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Wed, 7 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں کینیڈاکے شہرمسی ساگا( Mississauga) میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان میں ماہانہ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ” A time
will come “ کے موضوع پر
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو فتنوں سے بچنے، اپنی آخرت کو بہتر بنانے کی ترغیب دلائی۔