14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہریوباسٹی( Yuba city) اورمیامی (Miami) میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں 2 مقامات سے 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”امت مصطفیﷺ کی خصوصیات“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو گھر درس دینے اور
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔