جہنم کی ہولناکیوں اور عذابات کے بیان پر مشتمل تالیف
جَہَنَّم کے خطرات
مؤلف:حضرت علامہ عبدالمصطفیٰ
اعظمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہ القَوِی
پیشکش: شعبہ تخریج ،المدینۃ العلمیہ
(اسلامک ریسرچ سینٹر، دعوتِ اسلامی)
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
٭جدید انداز پر کمپوزنگ جس میں علامات ترقیم کابھی خیا ل
رکھا گیا ہے۔
٭ محتاط پروف ریڈنگ
٭ دیگر نسخوں سے مقابل
٭حوالہ جات کی حتی المقدور تخریج
٭عربی وفارسی عبارات کی درستگی
٭پیرابندی
٭آیات کا ترجمہ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت مولانا شاہ
احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کے شہرہ آفاق ترجمہ قرآن کنزالایمان کے مطابق
٭آخر میں مآخذ و مراجع کی فہرست بھی شامل کی گئی ہے۔
116صفحات پر
مشتمل یہ کتاب2009ء سے لیکر6مختلف ایڈیشنز میں تقریباً27ہزار کی تعداد میں چھپ چکی
ہے۔
اس کتاب کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔