15 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ کے شہر
ہیوسٹن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ مدنی مشورہ
Tue, 6 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر ہیوسٹن(Houston) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں نارتھ امریکہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی ماحول سے منسلک کی تعداد ، سنتوں بھرے اجتماعات
کی تعداد ، مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد
اور مدرسات کی تعداد بڑھانے کے لئےمزید کوشش کرنے کا ذہن دیا۔انفرادی کوشش کرنے والیوں میں کمی کے حوالے سے پوچھ گچھ کے ساتھ اس دینی کام کو بڑھانےکے لئے
مدنی پھول بھی بتا ئے گئے۔