14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ہیوسٹن (Houston) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں
22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کا تصوف
“ کے موضوع پر بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ربیع الاول شریف کی آمد کے موقع پر گھر کو
سجانے اورمدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔