15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام یوکے کی گلاسگو (Glasgow) کابینہ میں ”مدنی قاعدہ کورس “ کا انعقاد کیا
گیا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں اسلامی بہنوں کو تجوید کے ساتھ مکمل
مدنی قاعدہ، وضو، غسل اور نماز کے ضروری مسائل سکھائے گئے نیز مختلف دینی
کاموں کرنے کےحوالے سے ذہن سازی کی گئی ۔