15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جرمنی
میں 4 مقامات پر بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں
فرینکفرٹ (Frankfurt) کوبلنز(Koblenz) ڈیٹزن باخ( Dietzenbach) اور اوفن باخ( Offenbach)کی کم و بیش 53 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغات
دعوت اسلامی بہنوں نے”رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کیجئے“ کے موضوع پر
بیانات کرتے ہوئے اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اس حوالے سے اہم نکات بیان
کئے نیز اپنے رشتے داروں کے ساتھ اچھا
سلوک کرنے کا ذہن دیا۔