15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین
یونین ریجن کے ملک جرمنی( Germany) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کے تحت اجتماعی قربانی کے حوالے سے اہم نکات پیش کرتے
ہوئے اہداف دئیے نیز اجتماعی قربانی کے لئے
اپنی انفرادی کوشش کو تیز کرنے کی ترغیب
دلائی۔آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو کورس بنام”آئیے مدنی کام سیکھیں“ کرنے اور کروانے کا ذہن دیا۔