14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیرِ اہتمام 08 اکتوبر 2020ء کو یوکے گلاسگو (Glasgow)اورایڈنبرا ( Edinburgh ) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
اسکاٹ لینڈ
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم
کئے ۔ آخر میں زون نگران اسلامی بہن نے ایک ذمہ دار کو کیسا ہونا چاہیئے اور کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے
اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔