15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن کا ایک اسلامی بہن کے انتقال پر ان کے عزیزوں
سے تعزیت
Thu, 15 Jul , 2021
3 years ago
یورپین
یونین ریجن کے ملک اٹلی(
Itlay )میں
12 جولائی2021 کو ایک اسلامی بہن کا انتقال ہوگیا۔ یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ان
کے غسل میت میں شرکت کی ۔
بعد ازاں یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے
مرحومہ کے عزیزوں سے تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئے نیک اعمال کرنے کا ذہن دیا نیز دعوت اسلامی کے 8 دینی
کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے انہیں مرحومہ ایصال ثواب کے دینی کاموں میں عملا شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔