15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک میں آن لائن ماہانہ دینی حلقے کا
انعقاد
Thu, 15 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 12 جولائی 2021ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک ڈنمارک ( Denmark) میں آن لائن ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں
16 اسلا می بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلا می بہن نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی اہمیت اور علم دین کے فضائل پر نکات دئیے
نیز پابندیِ وقت کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں خود شرکت کرنے
اور دوسرں کو بھی شرکت کروانے کا ذہن
دیا ۔