14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر ڈیلس( Dallas) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 26
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا، جس میں 3 مختلف
مقامات سے کم و بیش 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اعلیٰ حضرت کا تصوف“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ربیع الاول شریف کی
آمد کے موقع پر گھر کو سجانےاور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔