15 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے بریڈفورڈ ریجن میں ”ایثار کے رنگ بڑی عید
کے سنگ کورس “کی تیاریوں کا سلسلہ
Sat, 10 Jul , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ (Bradford)ریجن میں ”ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ کورس “کی
تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سلسلے میں کورسز کروانے والی مدرسات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف امور و اہداف پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
ہر ڈویژن میں ایک ایک درجے لگوانے کی نیت پیش کی ہے۔
اب تک ملنے والی رپورٹ کے مطابق 5 درجے کنفرم ہو
چکے ہیں جن میں کم و بیش 100 سے زیادہ
اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن لیا ہے ۔