14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کی ڈویژن
بارسلوناکے کئی علاقوں میں سنتو ں
بھرے اجتماعات کا انعقاد
Thu, 8 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2020ء کے پہلے ہفتے اسپین کی ڈویژن بارسلونا( Barcelona) کے کئی علاقوں میں سنتو ں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئےجن میں ترینیتات(Trinitat)، وری آمات (Virrei Amat)، کورنے یا(Cornella)، لا سالوت (La Salut)، گوتیکو( Gotico)،بیسوس (Besos)،پارالیل (Paralel) اورسانتا کولوما( Santa Coloma) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ان اجتماعات میں تقریباً 199
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے”امت مصطفیﷺ کی خصوصیات“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنےنیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔